India rejects Pakistan’s allegations about targeting of UN vehicle

India rejects Pakistan’s allegations about targeting of UN vehicle

اقوام متحدہ میں اتوار کے روز ہندوستان نے پاکستان کی جانب سے اقوامِ متحدہ کی شکشیات پر حملے کرنے کے تمام الزامات کو نکار دیا ہے اور کہا کہ پاکستان کا اپنی کمی اور غلطیوں کو چھپانے کا یہ پرانی عادت ہے، اُنھیں چاہیے کہ اقوامِ متحدہ کے شکشیت کو تحفظ فراہم کرنے اپنی کوتاہیوں کی تحقیق کرے اور دور کرے،
پاکستان نے خط لکھ کر ہندوستانی فوج کی جانب سے یونائیٹڈ نیشن ملٹری آبزرور گروپ ان انڈیا اینڈ پاکستان UNMOGIP کے دورہ کرنے والی شکشیات کی گاڑی پر خاص نسنا بناکر حملا کرنے کا الزام لگایا تھا، جیسے پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے فوٹو ٹویٹ کرکے بتایا کی چرکوت علاقے میں SUV پر بغیر اُکسانے کے حملے کیے گئے،
ہندوستان کے وزیرِ خارجہ کے ترجمان انوراگ شریواستو نے اسکا ردِ جواب پیش کیا اور کہا کی 18 دسمبر کے الزام شدہ حادثے کی تحقیق کیا گیا اور اسے واقعات غلط پایا گیا اور کہا کہ بجائے بےبنیاد الزام تراشی کے پاکستان کو چاہیے کہ اپنے ملک سے پیدا ہونے والے دہشت گردی کے خلاف پختہ قدم اٹھائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *