India planning surgical strike against us, seeking approval from partners: SM Qureshi

India planning surgical strike against us, seeking approval from partners: SM Qureshi

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نے اپنے امارات کے دو دن کے دورے کے اختتام پر ابو دھابی میں پریس کی ملاقات میں بتایا کہ انہیں اپنے خفیہ ذرائع سے پختہ جانکاری ملی ہے کہ ہندوستان پاکستان پر سرجیکل اسٹرائیک کرنا چاہتا ہے جس کے لیے لیے وہ اپنے ساتھی ملکنوں سے خاموش منظوري حاصل کرنے کی فراق میں ہے،
جناب قریشی کا دعوی ہے کہ ہندوستان اپنے گھریلو معاملات کو صحیح طریقے سے سنبھال نہیں پا رہا ہے، چاہئے کسانوں کے مظاہرے ہوئے، اقلیت کے ساتھ سلوک، کورونا کے خلاف اسردار دفاع وغیرہ، ان تمام مد سے عاجز ہے اور لوگوں کے ذہنوں کو بھٹکانے کے لئے لیے سرجیکل حملہ کرنا چاہتا ہے اور انہوں جر دیکر کہا کہ پاکستان ایسے کسی بھی حالات سے نپٹنے کے لیے تیار ہے اور ہندوستان کے منصوبوں کو کامیاب نہیں ہونے دینگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *