India, Pakistan at Afghan meet today; no bilateral talks on cards so far

India, Pakistan at Afghan meet today; no bilateral talks on cards so far

تاجکستاکِ دارالحکوت دشاندے میں 30 ملکوں کِ وزیرِ خارجہ کا آفغانیستان کے مدِ پر ہونے والے ایک اہم اجلاس میں ہندوستان اور پاکستان بھی شرکت کرینگے، یہ پہلا موقعہ ہوگا جب سیزفائر کِ اعلان کِ بعد دونوں ملکوں کے وزیخارجہ ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہونگے، حالانکہ اس اجلاس میں ابھی دونوں ملکوں کے مابین خاص اجلاس کا کوئی طے شدہ پروگرام کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے، وزیرخارجہ اِس جیشنکر نے بتایا کہ اُنکا پروگرام کِ فہرست تیار ہو چکا ہے اور ابھی پاکستان کِ ساتھ کیسی بھی طرح کا اجلاس کا ذکر نہیں ہے نہ ہی پاکستان کی جانب سے کوئی درخواست آیا ہے، وہی پاکستانی وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی کہا کی ہندوستان کی جانب سے کیسی بھی طرح کوئی پہلقدمی نہیں کیا گیا ہے،
حالانکہ پیر کے روز اِس جئشنکر نے ایران اور ترکی کے وزیخارجہ سے علحدہ مُلاقات کیا اور اس پر بیان جاری کیا، وزیرخارجہ نے دشاندے چورٹٹ ہائیوے کا دورہ کیا اور ہندوستان کے بارڈر روڈ آرگنائزیشن -BRO کا 8 لینے کی سڑک بنانے کی مجید تعریف کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *