India cancels all flights from UK amid new COVID-19 strain

برطانیہ میں کووڈ 19 کے سبب بگڑتے ہوئے حالات کے مدنظر ہندوستان نے برطانیہ سے آنے والی تمام فلائٹ کو 22 دسمبر سے رد کر دیا ہے، ڈائریکٹر جنرل آف سیول ایوی ایشن کی جانب سے جاری نوٹس میں یہ حکم نافذ کیا گیا ہے اور تمام ائیرلائنز کو بھی برطانیہ کے فلیٹس کو رد کرنے کو کہا گیا ہے، اس میں یہ بھی کہا گیا ہے جو بھی شخص برطانیہ سے ہندوستان میں آیا ہے اس کا آر ٹی پی سی آر جانچ کیا جائے گا اگر کوئی کورٹ کا مریض پایا گیا یا تو اسے مناسب وقت تک کوارنٹائن کر دیا جائے گا، اس کے علاوہ اگلے نوٹس تک ہندوستان سے برطانیہ جانے والی تمام فلائٹس رد کی جا چکی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: