کم عمر گھریلو ملازمین کے خلاف تشدد پاکستان میں عام ہے۔ لیکن عام طور پر متاثرہ بچوں کے والدین اور بدسلوکی کرنے والے مالکان کسی معاہدے پر پہنچ جاتے ہیں اور کیس بند ہوجاتا ہے۔ گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والے بچوں کی حفاظت کیسے ممکن ہے؟