Imran Khan fails to implement effective ban on plastic bags

پلاسٹک کے تھیلے ماحولیاتی آلودگی کا ایک سبب سمجھے جاتے ہیں۔ وفاقی حکومت نے دو سال پہلے ہی ان پر پابندی عائد کردی تھی ، لیکن پھر بھی اسے کس طرح استعمال کیا جارہا ہے؟ اس کے بارے میں حکام کیا کہتے ہیں اور ماحولیات کے ماہر ماحولیات کے لئے اسے کس حد تک خطرناک سمجھتے ہیں؟

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: