پاکستان ابھی بھی پولیو وائرس سے پاک نہیں ہے۔ بلوچستان کی 77 سالہ حور بی بی بھی اس بیماری کے خاتمے کے لئے اٹھ کھڑی ہوئی ہیں۔ پشین ضلع کے ایک گاؤں کی رہائشی خاتون نے اس عمر میں کیوں بے لوث خدمت شروع کی؟