Ideological Divides Secondary To Nation: PM At Aligarh Muslim University

Ideological Divides Secondary To Nation: PM At Aligarh Muslim University

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے صدی سالگرہ کے موقع پر مہمان خصوصی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انکی حکومت بلا تفریق تمام شعبے اور غریبوں کے بہتری اور ترقّی کے لیے جدّو جہد کر رہی ہے، مذہب کے بنا پر کوئی تفرقہ کیے بغیر سبھی کے جانب ہاتھ بڑھتے ہے، اور جور دیتے ہوئے کہا کہ جب ملک کی بہتری اور ترقی کی بات آتی ہے تو نظریاتی اختلاف کو پیچھے کر دیتے ہیں، اور ہمارا ملک اس راہ پر گامزن ہے جہاں سبھی کو نفع ہو اور سبھی اپنے خواب پورے کر سکے،
انھونے نے آگے کہا کہ ہمیں چاہئے ہمراہ آرزوئے ملک کے مفاد کے ساتھ تال میل میں ہو چاہے ہم کسی بھی مذہب میں پیدا ہوئے ہو، اُنہونے نے اے ایم یو اور اُسکے سابق طلاب کی ہندوستان کی ترقی اور عزت کے لیے کیے کاموں اور دنیابھر میں نمائدگی کی تعریف کی اور اس جامعہ سے پیدا ہوئے تمام آزادی کے جنگ میں شامل لوگو کو خراج عقیدت پیش کیا اور طلاب سے اُنکے بارے میں تحقیق کرنے کی نصیحت کیا تکی اُنکے قربانیوں کو عام کیا جا سکے،
آگے کہا کی ملک کی ترقی کو صرف سیاست کے چسمے سے نہیں دیکھنا چاہیے، ہمیں اپنے نظریاتی اختلاف کو درکنار کرک ایک ساتھ آنا چاہیے جو ایک نئے بھارت کی تعمیر کرے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *