I feel proud to be a Hindustani Muslim, says Ghulam Nabi Azad as he retires from Rajya Sabha

I feel proud to be a Hindustani Muslim, says Ghulam Nabi Azad as he retires from Rajya Sabha

راجیہ سبھا میں چھ سال تک حزب اختلاف کِ لیڈر کِ طور پر برقرار رہے غُلام نبی آزاد نے اپنی رخصتی کِ موقع پر خود کو ہندوستانی مسلمان ہونے پر خوشنصیب بتایا جنہوں نے بٹوارے کے وقت پاکستاں جانا نہیں چونا، اُنہونے اپنے وداعی خطاب میں کہا کہ وہ آزادی کِ بعد پیدا ہوئے جو کبھی پاکستان نہیں گئے لیکن جب وہ وہاں کِ حالات کے بارے میں سنتے ہے تو اُنھیں ہندوستانی مسلمان ہونے پر فخر محسوس ہوتا ہے،
جمّوں کشمیر میں دہشتگردی کے واقعات کو یاد کرتے ہوئے اُنہونے رب سے دعا کی اس ملک سے جنگ جوئی اور دہشتگردی کا خطما ہو جائے،
اُنہونے اگے کہا کہ دُنیا کِ مسلم معاشرے سے ہٹ کر ہندوستان میں مسلمان سبھی سے مل جل کر رہتے ہے جبکہ دیگر مسلم ملکوں میں آپسی دست بدست لڑائی میں مسلمان مبتلا ہے جسکے سبب کی ملک تباہ و برباد ہو گئے،
آزاد صاحب نے اپنے خطاب کو وزیرِ اعظم اور دیگر ساتھیوں کہ تعریف کِ ساتھ شروع کیا، اس موقع پر اُنہونے اندرا گاندھی اور اٹل بہاری واجپائی کو بھی یاد کیا اور کہا اٹل جی سے اُنہونے نے حزب اختلاف کِ لیڈر کردار میں عمل پیرا ہونا سیکھا، جناب آزاد نے اپنے قیادت کِ دوران تعلیمی، تعمیری اور احکامات کِ مدو پر جور دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *