Huge cache of arms recovered from J&K’s Reasi

Huge cache of arms recovered from J&K’s Reasi

جمّوں کِ علاقے میں فوج اور پولیس کی مشترکہ کروائی نے ریسی ضلع کِ بھیتری حصے سے ہتھیاروں کا ذخیرہ ڈھونڈھ نکالا، فوج کے بتایا کی ریسی ضلع کِ گھنے جنگلات میں مشکوک حرکات کی خفیہ جانکاری فراہم ہوا تھا جسکے بعد علاقے کو گھیر کر کھوج بین شروع کیا گیا جسمے ایک AK-47، ایک SLR رائفل، ایک 303 رائفل، دو پستول کارتوس کِ ساتھ، گرنیڈ بمب وغیرہ برآمد ہوئے، اسک الوا ریڈیو اور AK-47 کا پورا بکسہ میلہ،
یہ جنگی اسلحہ مکھّیدر جنگلوں میں پھیلا دیا گیا تھا تاکہ دہشتگرد اسے اپنے قبضے میں لے سکے، جیسے فوج، پولیس اور علاقے کِ خُفیہ یونٹ کے مُسلسل کوششوں سے ناکامیاب کر دیا گیا،
فوج نے کہا کہ دہشتگرد ہتھیاروں کِ کمی سے جوجھ رہے ہے اور حالیہ ڈسٹرکٹ ڈیویلپمنٹ کاؤنسل DDC کے چناؤ میں لوگو کِ مقبولیت سے پریشان ہے اور بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *