Healthcare remains a mirage in Balochistan

پاکستان کے ہر صوبے میں ایڈز کنٹرول پروگرام ہے جو مریضوں کو مفت علاج فراہم کرتا ہے۔ تاہم بلوچستان میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی مدد کرنے والوں کو شکایت ہے کہ دور دراز علاقوں میں مریضوں کو مفت ادویات فراہم کرنے کی کوئی سہولت نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.