Hathras: Complaint against 5 PFI office bearers; ED alleges plot to disturb communal harmony

Hathras: Complaint against 5 PFI office bearers; ED alleges plot to disturb communal harmony

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ-ED نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا PFI کو ہاتھرس احتجاج میں بدامنی پھیلانے کی سازش کرنے کا الزام لگایا ہے اور PFI اور کیمپس فرنٹ آف انڈیا-CFI کے پانچ اوہدیدارو پر بدعنوانی برپا کرنے کا مقدمہ درج کیا ہے، عدالت نے بھی ان معاملات کو PMLA قانُون کے تحت تسلیم کر لیا ہے، ED کے مطابق PFI نے خلیج ممالک سے 1.36 کروڑ روپئے حاصل کیا تھا تاکہ اُتر پردیش میں فسادات کو انجام دے سکے،
پچھلے سال دیسمبر میں اتر پردیش حکومت نے عدالت میں بتایا کی ابتدائی چھاپے ماری سے گرفتار شدہ صحافی صدیق کپن کے رہائش سے PFI کے قیادت کِ متعلّق اہم کاغذات میلے اور بتایا کی PFI سال 2001 میں پابندی شدہ اِنتہا پسند تنظیم SIMI کا نیا اوتار ہے، PFI کا مختلف جرائم اور ملک مخالف سرگرمیوں میں مبتلا ہونے کِ وجہ سے معروف تنظیم صوفی اسلامک بورڈ نے جلد سے جلد وزیرِ داخلہ سے ان پر پابندی عائد کرنے کی مانگ کر رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: