Germany worried about influx of Afghan refugees

Germany worried about influx of Afghan refugees

جرمنی میں رواں ماہ عام انتخابات ہونے والے ہیں اور مہاجرین کی آمد ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ افغانستان پر طالبان کے قبضے نے کچھ جرمنوں کو مہاجرین کی ایک اور لہر سے خوفزدہ کر دیا ہے۔ کیا افغانستان کی بدلتی ہوئی صورت حال یورپ کے لیے ایک نیا بحران پیدا کر سکتی ہے؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *