افغانستان دنیا کا سب سے بڑا پوست کاشت کرنے والا ملک ہے جو افیون، ہیروئن اور دیگر منشیات پیدا کرتا ہے۔ افغانستان میں بچوں کے لیے منشیات کا عادی بننا کتنا آسان ہو سکتا ہے، خاص کر جب پورا خاندان نشے کا عادی ہو؟