Evolving Brain Computer Interfaces to help people with paralysis
برین کمپیوٹر انٹرفیس ایک ایسی ٹیکنالوجی ہے جس میں کمپیوٹر دماغ سے بھیجے گئے پیغامات یا سگنلز کا تجزیہ کرتے ہیں اور مفلوج لوگوں کو لکھنے اور دیگر کام کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ یہ تحقیق کا میدان ہے جو پھیل رہا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی کیسے کام کرتی ہے؟