EU Commission refuses to lift ban on Pakistani flights over safety, license concerns

EU Commission refuses to lift ban on Pakistani flights over safety, license concerns

پاکستان انٹنیشنل ایئرلائن پر حفاظت، لائسنس اور دیگر اسباب کے نتیجے یوروپین یونین نے عائد پابندی کو ہٹانے سے انکار کے دیا ہے، اور یورپ کی سرزمین پر اُڑھان بھرنے سے منع کر دیا، ائ یو نے کہا کہ پاکستان کو اپنی اویشن محاکمہ اور پائلٹ لائسنس حکّام کو زیادہ سفّاف کرنے کی ضرورت ہے، اور پاکستانی ائیرلائنز کے احتیاطی تدابیر پر بھی سوال اٹھائے اور اس پر اور کام کرنے کا زور دیا، ائ یو کی پابندی کے بعد پاکستان ائیرلائنز کو 280 ملین روپے کا نوکسان ہو چکا ہے وزیرِ اویشن غلام سرور نے بتایا اور کہا کہ پچھلے مہینے 7 ہزار ملازم رضاکارانہ طور پر نوکری چھوڑ دینگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *