Do Afghan refugees in Pakistan seek to return back to their land?
پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ہزاروں افغان مہاجرین کا گھر ہے۔ طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد یہ مہاجرین افغانستان میں بدلتی ہوئی صورت حال کو کیسے دیکھتے ہیں اور کیا وہ اپنے وطن واپس جانا چاہتے ہیں؟