Despite integration into KPK, Imran Khan fails to provide Bajaur basic necessities
پاکستان کے قبائلی اضلاع کو خیبر پختون خوا میں ضم کرنے کے تین سال بعد بھی ، یہاں کے بیشتر شہری ترقی اور یکساں حقوق کی عدم دستیابی سے مایوس ہیں۔ باجوڑ کے رہائشیوں کو صحت ، تعلیم ، انصاف اور دیگر سہولیات تک رسائی میں اب بھی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔