‘Deplorable!’ India rejects UN experts’ concerns on ending of J&K’s autonomy

‘Deplorable!’ India rejects UN experts’ concerns on ending of J&K’s autonomy

ہندوستان نے جمعرات کے روز اقوامِ متحدہ کے اقلیتی معاملات کِ مخصوص آلہ اوہديدر فرنانڈو دے وینرس اور مذہب کِ آزادی معاملات کِ مخصوص آلہ اوہدیدار احمد شاھد کا جمّوں کشمیر کے سیاسی نمائدگی اور حقوق پر جاری بیان پر سخت اعتراض کیا اور وزیرِ خارجہ کِ ترجمان انوراگ شریواستو نے نارجگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اقوامِ متحدہ کو اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ جمّوں کشمیر ہندوستان کہ اٹوٹ حصہ ہے اور اس صوبہ کِ متعلق فیصل یہاں کِ پارلیمنٹ میں کیا گیا ہے، اور انکے بیان کِ وقت کِ انتخاب پر سوال اٹھایا اور کہا کی یہ بیان تب جاری کیا گیا جب جمّوں کشمیر میں 24 ملکوں کے سفیروں کے وفد کا دورہ چل رہا ہے،
فرنانڈو دے ویننرس اور احمد شاھد نے کہا کی اپنی خود مختاری کھونے اور مرکزی حکومت کا سیدھا اختیار میں ہونے کے سبب جمّوں کشمیر اپنی خود کِ احکامات کھو چُکا جسکے ذریعے و اپنی قاعدے قانون مقرر کر سکے جو انکی اقلیتی حقوق کی حفاظت کر سکے
مخصوص اوہدیدرون نے ہندستانی حکومت سے مطالبہ کیا کہ اُنھیں جمّوں کشمیر کی ثقافتی، معیشت، معاشرتی اقدار کِ حفاظت کا یقین دیلانہ چاہئے اور انکے موثر معاملات میں سیاسی حقوق دے تاکہ وہ اپنی رائے واضع کر سکے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *