Delhi riots charge sheet: Hindus incited on WhatsApp group to attack Muslims

Delhi riots charge sheet: Hindus incited on WhatsApp group to attack Muslims

دہلی دنگو کے متعلق اب تک 111 چارج شیٹ دہلی پولیس نے دائر کیا ہے۔ انمے بتایا گیا ہے کی کیسے واٹساپ گروپ بنا کر ہندووں کو مسلمانوں پر حملے کے لیے اُکسایا گیا کچھ لوگوں نے “کٹّر ہندو ایکتا” گروپ بناکر سبھی ہندو کو مسلمانوں پر حملا کرنے کو کہا۔ یہ پہلے جی سری رام کے بارے لگوا کر مذہب پتہ کرتے تھے اور جو یہ نعرے نہیں لگاتا اور مسلم ہوتا اسے مارکر نالے میں فیک دیتے۔ چارج شیٹ کے مطابق اس گروپ کے ممبر نے 9 مسلمانوں کا قطل کیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *