Defying odds, Sindh girls ride motorcycles to schools

پاکستان میں کچھ لڑکیاں گھر اور اسکول سے دور ہونے کی وجہ سے اپنی تعلیم مکمل کرنے سے قاصر ہیں۔ سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل میرپور ماتھیلو میں ایک سکول نے ایک ایسا حل نکالا ہے جہاں لڑکیوں کو سائیکل چلانا سکھایا جا رہا ہے۔ سکول کی یہ کوشش معاشرے میں تبدیلی کا باعث کیسے بن رہی ہے؟

Leave a Reply

Your email address will not be published.