Death toll of Yemen’s Aden airport blast rises to 26

Death toll of Yemen’s Aden airport blast rises to 26

یمن کے دارالحکومت صناء کے ہوائی اڈے پر بدھ کے روز ہوئے حملے میں اب تک 26 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے، اس ہوائی جہاز میں یمن کی نہیں حکومت کے نمائندے شامل تھے، یہ حملے انکے ہوائی جہاز سے نکلتے وقت ہوا جسمے کم سے کم دو بڑے دھماکے ہوئے، نئی اتحادی حکومت جنوبی علحدگی طاقت اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کِ مابین 18 دیسمبر کو قیادت کے بٹوارے کِ کابینہ اجلاس کے بعد ریاض میں وجود میں آئی تھی

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: