Cultural heritage at greater risk under Imran Khan’s governance

Cultural heritage at greater risk under Imran Khan’s governance

اپنے فنون اور ثقافت کے لئے مشہور پنجاب اب بھی بغیر کسی ثقافتی پالیسی کے چل رہا ہے۔ پنجاب میں پہلی بار کلچر پالیسی کا مسودہ تیار کیا گیا ہے۔ ثقافتی پالیسی کو پیش کرنے سے فنکاروں کو کس طرح فائدہ ہوگا اور ان کے لئے روزگار کے مواقع کیسے پیدا ہوں گے؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *