CM Arvind Kejriwal launches job portal ‘Rozgaar Bazaar’

CM Arvind Kejriwal launches job portal ‘Rozgaar Bazaar’

وزیرِ اعلیٰ ارویند کیجریوال نے سوموار کو جاب پورٹل کا آغاز کیا اور تاجر،صنعتکار اور لوگو سے دہلی کی معصیت کو واپس سے بہتر بنائیں کے لیے شامل ہونے کی درخواست کیا، jobs.dehli.gov.in پرٹل روزگار بازار کے طور پر کام کریگا جو ملازم اور آجر دونوں کے لیے نفابکش ہوگا، کیجریوال نے اس بات پر جور دیا کی کورونا مہامری نے بہت لوگو کو بیروزگار کر دیا ہے، اُنہونے ریہڑھی پٹری والو کو اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے خاص حکم بھی جاری کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *