Citizenship Amendment Act | Rules are still ‘under preparation’, says Centre

Citizenship Amendment Act | Rules are still ‘under preparation’, says Centre

لوک سبھا سے منظور شہریت ترمیم قانون کے ایک سال گزر جانے کے بعد بھی اسے لاگو کرنے کے لئے قائدِ قانون تیار نہیں ہوئے ہیں جسکے سبب یہ قانون زمین پر بےاثر ثابت ہوگا، مہاراشٹرا سے داخل ایک آر ٹی آئی کے جواب میں وزارتِ داخلہ نے بتایا کہ سی اے اے قانون کے متعلق قائدِ قانون ابھی بھی تیاری کے مرحلہ میں ہے، چکی کسی بھی قانون کے پارلیمنٹ سے منظور ہونے کے 6 مہینے بعد قائدِ قانون تیار ہو جانا چاہیے، حالانکہ وزارتِ داخلہ نے اور 3 مہینے کا وقت مانگا تھا جو کی پچھلے نومبر میں ختم ہو گیا، اگلے قدم کے متعلق کوئی بھی خبر نہیں ہے، سی اے اے قانون کے تحت تمام بنا دستاویز کے پڑوسی ملک کے غیر مسلم کو شہریت دینے کا
مقصد ہے، اس قانون کے منظور ہونے کے بعد مخیر احتجاج اور دنگہ ہوا تھا جسم کافی افراد ہلاک ہوئے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *