Chinese government controlling all research into origins of coronavirus, promoting fringe theories

Chinese government controlling all research into origins of coronavirus, promoting fringe theories

جنوبی چین کے پہاڑی وادی کِ گفاؤں میں جھا کبھی چمگاڈر پلتے بڑھتے تھے جو کورونا وائرس کے سبز قریبی مانے جاتے ہیں، وہاں دُنیا کے محقیقین کے ٹیم کو چینی حکومت جانے نہیں دے رہی, یہاں تک کہ جنہوں وہاں جاکر کچھ تحقیقات کیے ہیں انکی بھی رپورٹ کو ضبط کر لیا، اور اسکی جگہ بےبنیاد تحقیقات کِ رپورٹ کی اشاعت کروایا جا رہا ہے جو کورونا وبا میں اور پریشانیِ میں اضافہ کر رہا ہے،
اسوسیٹ پریس نے کئی پردیش اور چینی اوہدیدروں کِ بات چیت کے بعد بتایا کِ بیماری روکنے اور بچاؤ کے چینی مرکز CDC نے صرف انہی لوگو کو اجازت دی ہے جو انہیں کے مطابق چلتے ہیں اسکے علاوہ اوپر سے نیچے تک پردہ پوشیدگی کیا گیا ہے،
یہاں تک کہ چینی وزیرِ خارجہ نے اسے عالمی وبا قرار دیتے ہوئے عالمی سطح پر تحقیق کرنے کی بات کہی ہے،
اور کروانا کے ابتداء دور میں چینی حکام نے سبھی جامعہ، ادارہ اور تحقیق مراکز پر اسکے متعلق جانکاری اشاعت کرنے روک دیا تھا،
بیان کیے گئے تمام مشکوک حرکات نے کورونا وبا کے پھیلانے اور روکنے کِ راستوں کی صلاحیت میں خاصی کمی پیدا کیا جو اس مصیبت کو مجید حد تک بڑھا دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *