China surprises India with its speed, moves out 200+ tanks from Pangong Tso

China surprises India with its speed, moves out 200+ tanks from Pangong Tso

مشرقی لداخ میں پچھلے نو مہینے سے ہند و چین کے مابین سرحدی تنازع میں اہم مقام آیا ہے، دونوں ملکوں نے اپنی اپنی افواج کو واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے، پیپل لبریشن آرمی نے پنگونگ سو وادی کِ صومالی اور جنوبی حصے سے واپسی شروع کر دیا ہے جسکے سبب امن و استحکام قایم ہوگا اور موجودہ سرحد کو تسلیم کیا جائیگا، بروز جمعرات تک چین نے تقریباً 200 سے زیادہ لڑاکو ٹینک واپس لیے لیے اور اسکی تیزی نے ہندستانی فوج کو حیران کر دیا، ہندوستان کے اعلیٰ قائدین اور اوہدیداروں نے چین کے ساتھ کئی اجلاس کِ بعد بغیر ایک انچ زمین کھوئے یہ نتیجہ حاصل کیا ہے، وزیرِ دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ افواج کِ فوجی کئی مرحلوں میں، ترتیب اور ثبوت کِ ساتھ ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: