China amends defence law to boost war preparedness

China amends defence law to boost war preparedness

چین کے صدر جی جنگپنک نے نئے چینی ملکی دفاعی قانون کی اصلاح پر دستخط کئے جسکے تحت مرکزی فوجی کمیشن CMC جسکے وہ مکھیا ہے کو اور طاقت فراہم کیا گیاہے جو ملک کے سبھی مفاد کِ حفاظت کے لیے ہر قسم کے سازوسامان کو استعمال کر سکتا ہے،
جنھوا کِ رپورٹ کِ مطابق نئے نیم قانون 1 جنوری سے لاگو ہو جائینگے جو فوج کِ جنگ کی تیاری و قوّت میں اضافہ کرنے میں مددگار ہونگے، اسکے ساتھ افواج کِ بنیادی ذمداری کو بھی واضع کیا گیا ہے، اسمِ چین کی خودمختاری، سالمیت، سلامتی اور ترقی کے کاموں کی حفاظت لیے فوج سرگرمیوں کو انجام دے سکتا ہے،
اس بار کِ بدلاؤ میں ترقی کے کاموں کو نیا جوڑا گیا ہے جس پر ماہرین کا کہنا ہےکہ چین کے دنیا ہر میں معیشت کی سرگرمی، ون بیلٹ ون روڈ پروگرام کِ حفاظت کے فوج کا استعمال کرنے کا اختیار ہوگا، جیسے چینی فوج کے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *