CCP social media account faces backlash in China after mocking India’s COVID deaths

CCP social media account faces backlash in China after mocking India’s COVID deaths

چین کے ایک سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے ہندوستان میں کورونا وبا کِ سبب ہو رہے موت کا کھلےعام مذاق اڑایا جسکے بعد چینی لوگوں کی جانب سے اُنھیں شدید نمایاں رد عمل کا سامنا کرنا پڑا، چینی کمیونسٹ پارٹی سے جُڑے ہوئے Weibo ٹوئٹر اکاؤنٹ نے ایک تصویر نشر کیا جسمے ایک طرف چین راکٹ لانچر کے رہا ہے تو دوسر طرح ہندوستان کے میّت سوجی کِ تصویر ہے، ابتدائی طور پر اسے کافی لوگو نے نشر کیا لیکن بعد میں لوگو نے اسکی مجمت کرتے ہوئے برات كا اظہار کیا اور کہا کِ وہ ہندوستان کی اس مصیبت میں اُنکے ساتھ ہے اور یہ تصویر اُنکا نمائندگی نہیں کرتا، جسکے بعد اس تصویر کو ہٹا لیا گیا جو اپنے آپ میں چینی حکومت کا ایک عجیب قدم ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *