روس کا جوہری معاہدے میں توسیع کی امریکی پیش کش کا خیرمقدم
روس نے بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے جمعرات کے روز کیے جانے والے اس اعلان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں ہتھیاروں کے کنٹرول سے متعلق ایک پروگرام ‘ نیو سٹارٹ’ میں پانچ سال کی توسیع کی خواہش ظاہر کی گئی تھی۔ اس پروگرام کی مدت پانچ فروری کو ختم ہو رہی ہے۔ روس نے […]
Continue Reading