چین کی ایک بار پھر تائیوان کو فوجی طاقت سے کنٹرول کرنے کی دھمکی
چین نے خود مختار تائیوان کو اپنے کنٹرول میں لانے کے لیے بدھ کے روز فوجی طاقت کے استعمال کی اپنی دھمکی کو ایسے میں دہرایا ہے جب تائیوان کے ارد گرد اشتعال انگیز فوجی مشقوں کے دونوں فریقوں کے درمیان کشیدگی کو حالیہ برسوں میں بلدن ترین مقام پر لا کھڑا کیا ہے۔ تائیوان […]
Continue Reading