Campus Front march ends up in clashes at Malappuram; police resort to lathi charge

Campus Front march ends up in clashes at Malappuram; police resort to lathi charge

ملپورم، کیمپس فرنٹ آف انڈیا کے قومی سیکرٹری کے اے رئوف کا انفوٹینمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے گرفتاری کے خلاف سی ایف آئی کے 150 کے تقریباً کارکنان نے ملپورم میں احتجاج کیا جو بیقابو ہو گیا، اور پولیس کو اُسے روکنے کے لیے لاٹھی چارج کرنا پڑھا جسمِ کافی لوگ زخمی ہو گئے،
اس ریلي کو مرکزی حکومت کا بدلہ لینے والی اقدامات کی مخالفت کے لیے کیا گیا تھا، وہی ائ ڈی کا دعوہ ہے کہ رئوف کا حال میں ہوئے دھلی دنگوں اور سی اے اے قانون کے خلاف احتجاج میں اہم کردار ہے اور پوچھ تاچھ کرنے کے لیے عدالت سے 10 دن کی ہراست کی مانگ کی حالانکہ عدالت نے انہیں 8 دن دیا، رئوف کو ترونتمپورام ہوائی اڈے سے گرفتار کیا گیا، رئوف پر پاپولر فرنٹ آف انڈیا اور اسکی طلبہ کی شاخ کیمپس فرنٹ آف انڈیا کے مابین اپنے کھاتے سے 2 کروڑ روپئے کا لین دین کا الزام ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *