Bihar Government deciding future planning for Covid 19 lockdown
بہار میں کورونا کے ہر روز 1000 سے زیادہ بڑھتے ہوئے واقعات کو مدِنظر رکھتے ہوئے نتیش سرکار نے 16 سے 31 جولائی تک پورا لوکڈاؤن کا کیا اعلان۔ منگالور کو اعلیٰ افسروں کی میٹنگ کے دوران یہ فیصلہ کیا گیا ہے