Benin startup makes Computers from E-waste: Africa

Benin startup makes Computers from E-waste: Africa

مغربی افریقی ملک بینن میں BloLab نامی ایک کمپنی پلاسٹک کے بڑے خانوں اور ری سائیکل شدہ اشیاء سے کمپیوٹر بنا رہی ہے اور انہیں عوام کو کم قیمت پر فروخت کر رہی ہے۔ کمپنی لوگوں کو اپنے کمپیوٹر بنانے کی تربیت بھی دیتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *