Bangladesh set to move 2nd batch of Rohingya refugees to remote island

Bangladesh set to move 2nd batch of Rohingya refugees to remote island

میانمار میں ہو رہے ظُلم و زیادتی سے بنگلادیش میں پناہ طلب کرنے والے روہنگیا مہاجر مسلمانوں کے دوسرے دستِ کو خلیجِ بنگال کے جزیرہ بھاسن چر میں جلد ہی روانہ کیا جائیگا،
یہ جزیرہ بنگلادیش حکومت کی جانب سے روہنگیا مہاجروں کو بسانے کے لیے تیار کیا گیا ہے جھا پہلے ہی 1600 روہنگیا پریواروں کو بھیجا جا چکا ہے دوسری بار 1000 پریوار کو بھیجا جائیگا۔
بنگلادیش حکام کے نائب محمد شمسود دوزا نے بتایا کہ یہ رہائش گاہ بالارادہ بنایا گیا اور کوئی بھی وہاں جبران نہیں بھیجا جا رہا ہے، حالانکہ اقوامِ متحدہ نے اس پر اعتراض کیا ہے اور کہا کہ منتخب جزیرہ پر طغیانی کے مجید خطرے کا امکان ہے اور انہی اُسکے تحفظ و تکنیکی تشخیص نہیں کرنے دیا گیا، جبکہ بنگلادیش کا کہنا ہے کہ یہ لوگ جزیرہ پر اپنی مرضی سے جا رہے ہیں تکی موجودہ کیمپ میں بھیڑ کو کم کیا جا سکے۔
بنگلادیش کے وزیرِ خارجہ عبد مومن نے کہا کہ اقوامِ متحدہ کو بھاسن چر جزیرے سے پہلے میانمار کے رکھائن ریاست کا دورہ کرنا چاہیے، جھا مہاجروں کو واپس بھیجنے کی مجید کوشش اور بھروسہ دلانے کِ باوجود وہا جانے سے انکار کر رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: