Bangladesh military unit to take part in Republic Day parade

Bangladesh military unit to take part in Republic Day parade

بنگلادیش کی آزادی کے 50وے سالگرہ اور ہندوستان کِ یومِ جمہوریت 26 جنوری کے متفق موقع پر بنگلادیشی کِ تینوں افواج سے منتخب 122 کارکنان کی عارضی یوم جمہوریت ہند کِ فوجی نمائش میں شریک ہوگی، ذرائع نے بتایا کہ بنگلادیش کی عارضی اپنے روایتی لباس اور بندوک کے ساتھ شامل ہوگی، اور اپنی روانگی سے پہلے یہ دستہ آگرہ اور اجمیر کا بھی دورہ کریگی،
معلومات کے مطابق وزیرِ خارجہ ہند نے بنگلادیش سے اس سال کِ یومِ جمہوریت کِ فوجی نمائش میں 1971 کِ جنگ آزادی کی 50وی سالگرہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے فوجی عارضی کو شریک ہونے کی درخواست کیا تھا، جیسے بنگلادیشی نے تسلیم کر لیا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *