‘ہم’ ایوارڈ کے لیے کینیڈا جانے والے فن کاروں پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟

پاکستان میں ٹی وی نیٹ ورک ‘ہم’ کے کینیڈا میں ہونے والے ایوارڈ شوز کا معاملہ موضوع بحث ہے۔ بعض حلقوں کی جانب سے ملک میں سیلاب کے باعث آنے والی تباہی کے دوران ایوارڈ شو کے انعقاد پر تنقید کی جا رہی ہے تو وہیں ‘ہم’ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایوارڈ شو کے […]

Continue Reading

کیا وفاقی اور خیبرپختونخوا حکومت کے درمیان اختلافات سے عسکریت پسند فائدہ اُٹھا سکتے ہیں؟

پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں حالیہ دنوں میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ بعض تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے جنگجوؤں کی واپسی کی اطلاعات نے جہاں عوامی تشویش میں اضافہ کیا ہے۔ وہیں بعض مبصرین کہتے ہیں کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں […]

Continue Reading

ٹام ہارڈی کا اکیڈمی ایوارڈ میں نامزدگی سے مارشل آرٹ میں گولڈ میڈل جیتنے کا سفر

ہالی وڈ اداکار ٹام ہارڈی اپنی فلموں اور ٹی وی شوز کی وجہ سےجانے جاتے ہیں لیکن سپر ہیرو ‘بیٹ مین ‘ کو ‘بین’ بن کر زخمی کرنے والے ٹام ہارڈی نے رواں ہفتے برازیلین جوجٹسو اوپن چیمپئن میں شرکت کرنے اور پھر ایونٹ جیت کر اپنے چاہنے والوں کو حیران کر دیا۔ ‘ان سیپشن’ […]

Continue Reading

دنیا میں لگ بھگ دو لاکھ کھرب چیونٹیاں بستی ہیں: رپورٹ

دنیا میں آنے والے مہینوں میں انسانوں کی آبادی آٹھ ارب سے تجاوز کرنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ دنیا میں چیونٹیاں کتنی ہیں۔ چیونٹیاں تقریباً ہر گھر میں کہیں نہ کہیں موجود ہوتی ہیں، یہ سڑکوں پر یا دیواروں کے کناروں پر بھی نظر آتی […]

Continue Reading

امریکی اہلکار پر ایک صحافی کے قتل کی فرد جرم عائد

امریکی ریاست نیواڈا کے ایک جج نے مقامی اہلکار رابرٹ ٹیلس کو بتایا کہ ان پر لاس ویگاس ریویو جرنل کے رپورٹر جیف جرمن کے “غیر قانونی، بے ہودہ اور گھناؤنے قتل” کے الزام میں فردجرم عائد کی گئی ہے۔ ” لاس ویگاس سن” کے ساتھ دو دہائیوں تک وابستہ رہنے والے جیف جرمن گزشتہ […]

Continue Reading

’عالمی برادری میانمار کے لوگوں کو مظالم سے بچانے میں ناکام رہی‘

جمعرات کو جاری کی گئی تازہ رپورٹ میں اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے ایک ماہر نے عالمی برادری کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا کہ وہ میانمار کے فوجی حکمرانوں کے مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر مظالم کے سامنے عوام کے حقوق کے تحفظ میں ناکام رہی ہے۔  جنیوا میں عالمی ادارے کے […]

Continue Reading

پاکستان میں ٹرانس جینڈر ایکٹ پر بحث, معاملہ ہے کیا؟

حکومتِ پاکستان نے خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق’ٹرانس جینڈر پرسنز ایکٹ 2018′ میں جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کی پیش کردہ ترمیم کی حمایت کا عندیہ دیا ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں وفاقی وزیرِ قانون نے کہا کہ جب قانون پاس ہوتا ہے تو بعض اوقات اس […]

Continue Reading

سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی: ‘چین کا اعتماد پوری طرح بحال نہیں ہوا’

پاور کمپنیوں کے واجبات کی ادائیگی اور سی پیک پر کام کرنے والے چینی کارکنوں کو تحفظ دینے کے لیے کیے گئے اقدامات اور یقین دہانیوں کے باجود چین نے پاکستان سے اس سلسلے میں ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ اس پر مبصرین کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان اب تک کئی […]

Continue Reading

روس کو اسلحہ پہلے دیا نہ اب دینے کا ارادہ ہے، شمالی کوریا

ویب ڈیسک۔ شمالی کوریا نے روس کو یہ کہتے ہوئے ہتھیار فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے کہ امریکہ اس فروخت کے بارے میں افواہیں پھیلا رہا ہے جس کا مقصد پیانگ یانگ کا تشخص خراب کرنا ہے۔ امریکی عہدیداروں نے اس ماہ کے اوائل میں کہا تھا کہ روس ایسے میں شمالی کوریا […]

Continue Reading

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر صدربائیڈن اور برطانوی وزیر اعظم کی پہلی باضابطہ ملاقات

صدر جو بائیڈن نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر برطانوی وزیر اعظم کے ساتھ پہلی بار بدھ کے روز ملاقات کی۔صدر بائیدن نے برطانیہ کو دنیا میں اپنا قریبی اتحادی قرار دیتے ہوئے ، اور یوکرین کے تنازعے سے نمٹنے سے لے کر شمالی آئر لینڈ میں امن برقرار رکھنے تک کے […]

Continue Reading

امریکہ: حادثات کی روک تھام کے لیے گاڑیوں میں الکحل سینسر لگانے کی سفارش

امریکہ میں حکام نے نشے میں دھت افراد کی نشان دہی اور حادثات کی روک تھام کے لیے گاڑیوں میں الکحل سینسر لگانے کی سفارش کی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی خودکار طریقے سے ڈرائیور کے سانس سے الکحل کی موجودگی کا سراغ لگائے گی اور اگر ڈرائیور شراب کے نشے میں ہوا تو گاڑی رُک جائے […]

Continue Reading

ایران میں پرتشدد مظاہروں کے بعد کریک ڈاؤن، خاتون اور بچے سمیت 8 افراد ہلاک

ایران میں گزشتہ ہفتے پولیس حراست میں خاتون کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے احتجاجی مظاہرے ملک بھر میں پھیل گئے ہیں جب کہ سیکیورٹی فورسز نے مظاہروں پر قابو پانے کے لیے کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ‘ایمنسٹی انٹرنیشنل’ کے مطابق ایران کے تین صوبوں میں دو […]

Continue Reading