As per Islamic principles, saving human life is more important – Darul Uloom Ashrafia

As per Islamic principles, saving human life is more important – Darul Uloom Ashrafia

ہندوستان کے معروف مدرسہ دارالعلوم اشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ سے کورونا ویکسین کے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کہ کورونا کِ دوائی میں حرام شدہ اجزاء کا استمعال کیا گیا ہے تو کیا ایسی صورت میں یہ دوائی مسلمانوں کیلئے استعمال کرنا جائز ہے؟ اسکے جواب میں کہا گیا کہ محض افواہ بنا پر فیصلے نہیں کیے جاتے بلکہ حقیقت پر مبنی دعوے پر فاصلے ہوتے ہیں،
حالانکہ جب کیسی جانلیوا بیماری کے علاج کا حرام شدہ اجزاء کے علاوہ کوئی مدبدل نہ ہو تو اسے استمعال کیا کا سکتا کیونکہ اسلامی اصول کے مطابق انسانی جان بچانا زیادہ اہمیت رکھتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *