Army creates a new Major General-led human rights cell for ‘transparency and probity’

Army creates a new Major General-led human rights cell for ‘transparency and probity’

13 لاکھ کِ تعداد کے ساتھ کوی ہندوستانی فوج نے خودساختہ انسانی حقوق محکمہ قایم کیا ہے جو فوج سے جُڑے تمام انسانی حقائق کے مسئلے پر غور کریگی،
اس محکمہ کِ سبسے پہلے سربراہ میجر جنرل گوتم چوہان ہونگے، یہ نوڈل محکمہ مصیبت جدہ علاقے مثلاً کشمیر، صومالی مشرقی ہند میں ہونے والے انسانی حقائق کے عصمت دری کِ معاملات کو سفّاف اور بہتر تفتیش کرنے کے لیے قایم کیا گیا ہے،
مجور جنرل گوتم اس محکمہ کِ پہلے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہونگے جو دلی میں موجود فوج کِ صدر دفتر میں بھیٹنگے اور سیدھے فوج کے نائب صدر کو رپورٹ کرنگے،
یہ تعیناتی پچھلی مہینے کشمیر پولیس کِ جانب سے ایک فوجی افسر کے خلاف چارجیشیٹ دائر کرنے کے بعد کیا گیا جس پر پچھلے سال جولائی میں دو شہریوں کو اغوا اور قتل کرنے کا الزام ہے،
فوج کے ایک افسر نے کہا کی اس محکمہ کا وجود میں لانے ہندوستانی فوج کا سفّاف اور بہتر تفتیش کِ نیت کو صاف صاف ظاہر کرتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *