Anti – Modi Protest in Bangladesh

Anti – Modi Protest in Bangladesh

بنگلادیش کی آزادی کے 50وی سالگرہ میں وزیراعظم ہند نریدر مودی کا مہمان خصوصی کِ طور پر شریک ہونے سے ناراض اسلامی شدّت پسند تنظیم حفاظتِ اسلامی کِ جانب سے کیے گئے شدید احتیاج میں 4 افراد ہلاک ہو گئے اور تقریباً 40 زخمی ہو گئے۔ غور طلب ہے کہ بنگلادیش اپنی 50وی سالگرہ پر معیشت کِ ترقی کا جشن اور جنگِ آزادی میں مارے گئے لاکھوں افراد کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں، وہی مخلفیں مودی کا مسلمانوں کِ خلاف سال 2002 میں دنگا کروانے کِ سبب پُرزور مخالفت کر رہے تھے،
اسی دوران ڈھاکہ کِ ایک بڑی مسجد میں جمعہ کی نماز کے بعد پانچ ہزار سے زیادہ افراد نے اینٹی مودی احتجاج شروع کر دیا جو تشدد میں تبدیل ہو گیا، پولیس کے مطابق مظاہرین نے پولیس پر اچانک سے حملا کِ دیا جسکے بعد جھڑپ شروع ہو ہو گیا اور کئی راؤنڈ فائرنگ کیا گیا جسمے جان مال کا کافی نکسان ہوا،
سابق مشرقِ پاکِستان یعنی بنگلادیش نے سال 1971 میں ایک خوفناک جنگی ہلاکت کِ بعد پاکستان سے آزادی حاصل کیا جسمے ہندوستان نے اہم کردار ادا کیا تھا، اس جنگ میں لاکھوں لوگ ہلاک اور بےگھر ہو گئے تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *