Amid rising coronavirus cases, Section 144 imposed in Mumbai’s containment zones till July 15.

Amid rising coronavirus cases, Section 144 imposed in Mumbai’s containment zones till July 15.

ڈپٹی کمشنر اوف پولیس پرانایا اشوک نے ممنوع احکامات جاری کرتے ہوئے ممبئی شہر پر ۱۵ جولائی تک دفاع ۱۴۴ لاگو کر دیا ہے ۔ کووید ۱۹ کے پیشے نظر اس حکم میں عوامی مقامات پر ایک یہ زیادہ افراد کی موجودگی یا نقل و حرکت یا مذہبی مقامات سمیت کہیں بھی کسی بھی طرح کے اجتماعات پر پابندی ہے ۔