Amid pandemic, US makes home delivery through Robots

Amid pandemic, US makes home delivery through Robots

امریکہ میں کورونا وائرس کی وبا کے دوران عائد پابندیوں میں نرمی کے باوجود ہوم ڈلیوری کا رجحان جاری ہے۔ ایک امریکی کمپنی ڈیلیوری روبوٹ کے ذریعے یہ کام کر رہی ہے اور اس عمل میں پائی جانے والی پیچیدگیوں کو دور کرنے کی کوشش بھی کر رہی ہے۔ یہ روبوٹ کیسے کام کرتے ہیں؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *