Aligarh Muslim University entrance exam 2021 cancelled due to COVID-19 surge

کورونا وبا کِ بڑھتے ہوئے معاملات کِ مدِ نظر علیگڑھ مسلم یونیورسٹی-AMU نے سال 2021 کے داخلہ کِ امتحانات کو رد کر دیا ہے، یہ امتحانات 20 جون سے 11 جولائی کے درمیان ہونا تھا، یہ فیصلہ وائس چانسلر طارق منصور کِ ساتھ اجلاس میں لیا گیا، اور جلد ہی 2021 کِ داخلے کے منصوبہ کو AMU کے ویبسائٹ پر نشر کر دیا جائیگا، اور یونیورسٹی آنلائن کلاس کو زاری رکھینگے تاکہ طلاب کو کورونا وبا سے بچایا جا سکے، اسک ساتھ ہاسٹل کو خالی کروا دیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

%d bloggers like this: