Ajmer Dargah chief condemns PFI, SDPI, urges Muslim youth not to join radical outfits

Ajmer Dargah chief condemns PFI, SDPI, urges Muslim youth not to join radical outfits

اجمیر شریف درگاہ کِ مکھیا زین العابدین علی خان نے سنیچر کے روز پاپولر فرنٹ آف انڈیا PFI اور اسکی سیاسی شاخ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا SDPI کِ سخت مذمت کرتے ہوئے مسلمان نوجوانوں سے اس اِنتہا پسند تنظیم کِ حمایت کرنے اور شریک ہونے سے منع کیا، اور درگاہ کا غلط استعمال کرکے نوجوانوں کو گمراہ کرنے پر بھی فکر کا اظہار کیا، وبینار کِ ذریعے ملک کے تمام درگاہوں سے خطاب کرتے ہوئے اُنہونے اس انتہا پسند تنظیم کی تیزی سے بڑھتے ہوئے اثرات اور خود کو واحد مسلمانوں کے سربراہ کِ طور پر قابض کرنے کی نشاہدہی کیا، آگے کہا کی یہ سوشل میڈیا کِ ذریعے نوجوانوں کو برغلہ رہے ہیں اور صوفی درگاہوں کا استعمال کرکے اپنی حقیقی مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں، اسلئے اُنہونے سبھی درگاہوں کے انتظامیہ سے کہا وہ اس بات کا خیال کرے مسلمان نوجوان اس تنظیم میں شامل نہ ہو اور نہ درگاہوں کا استعمال کر سکے، زین العابدین علی خان نے PFI کے بڑھتے اثرات کو روکنے کِ لیے بینالملکی مہم پیغامِ اِنسانیت اور پیغامِ امن چلانے کا بھی اعلان کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *