Agri-export body drops ‘halal’ from meat manual: no role for govt

Agri-export body drops ‘halal’ from meat manual: no role for govt

سوشل میڈیا پر دائے بازی اور سکھ تنظیموں کی جانب سے حلال سرٹیفیکیشن کے خلاف جاری شور شرابا کِ بیچ ایگریکلچر اور پروسیسڈ فوڈ پروڈکٹ ایکسپورٹ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی APEDA نے ریڈ میٹ مینوئل کو ہٹا دیا،اور وضاحت کیا کِ ہندوستان کی حکومت کی طرف سے اسکے لیے کوئی شرط عائد نہیں ہے بلکہ درآمد کرنے والے زیادہ تر ملكوں کِ مانگ کِ وجہ سے اسے ظاہر کیا جاتا ہے،
ریڈ میٹ مینوئل کِ مطابق وزارتِ تجارت کے تحت درآمد ہونے والے گوشت کو بلکل حلال طریقے سے ذبح کیا جاتا ہے جو غیر سرکاری اسلامی تنظیموں کی نگرانی میں ہوتا ہے،
دائے بازی کا کہنا ہےکہ حکومت گویا کِ حلال گوشت کِ حمایت کر رہی ہے اور یہ تبدیلی صحیح سمت کی اور قدم ہے، وہی وشوا ہندو پریشد کِ ونود بنسل نے اسے حلالنومکس کہا اور اسے روکنے کی مانگ کیا اور کہا کی اسے پوری گوشت کِ کاروبار پر قبضہ کر لیا ہے اور کہا کی اگر حلال سرٹیفکیٹ ہے تو جھٹکا سرٹیفکیٹ بھی ہونا چاہیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *