Afghanistan busted Chinese spy ring, kept it a secret. NDS chief explains why

Afghanistan busted Chinese spy ring, kept it a secret. NDS chief explains why

افغانستان کی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی NDC نے پچھلے مہینے چین کے جاسوس حلقے کا پردہفاش کرنے کے بعد پہلی مرتبہ عوامی سطح پر اسے تسلیم کیا اور بتایا کی حفاظتی ایجنسیز نے جاسوسی میں مبتلا چینی افراد کو گرفتار کیا ہے،
ا NDC نے 10 چینی افراد کو گرفتار کیا تھا جسمے 2 افراد پاکستانی خُفیہ ایجنسی ISI سے حمایت یافتہ دہشتگرد تنظیم حقّانی نیٹورک کِ رابطہ میں تھے، اس تنظیم پر کئی مرتبہ دہشتگردانہ واقعات کو انجام دینے کا الزامات ہے،
اس واقعہ کِ متعلق حزب اختلاف نے سوال کیا تو NDC کے مکھیا احمد ضیاء سراج نے چینی افراد کِ گرفتاری کو تسلیم کیا لیکن تفصیل مہیا نہیں کیا، حکّام نے یہ بھی بتایا کی چینی حکومت کے دواب کے سبب اُنھیں گرفتار شدہ دس چینی جاسوسوں کو رہا کرنے پڑھا جو ایک خاص ہوائی جہاز سے اپنے ملک روانہ ہو گئے،
افغانستان میں یہ مانا جا رہا ہے کہ چینی جاسوس مشرقی ترکمنستان اسلامی حرکات ETIM کا جعلی ڈھانچہ بنا کر ETIM کے افغانستان میں موجود کارکنان کو پکڑنا چاہتے تھے، حلانکہ چینی اوہدیدرو کا کہنا ہے بیجنگ اُگھر ملٹنٹ کِ حرکات کو لیکر فکرمند ہیں جو افغانستان میں ہو سکتے ہیں کیونکہ صوبہ زنجیانگ کِ سرحد افغانستان سے ملا ہوا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *