Afghan woman in US helping Afghans flee violence and persecution

Afghan woman in US helping Afghans flee violence and persecution

بیرون ملک بہت سے افغان اپنے ہم وطنوں کو حقوق اور تحفظ دینے کے لیے عملی اقدامات کر رہے ہیں۔ علینہ نوابی ، جو سوویت یونین کے خلاف جنگ کے دوران زخمی ہوئی تھیں ، 1990 میں علاج کے لیے امریکہ آئیں اور اب ان جیسے لوگوں کی افغانستان سے نکلنے میں مدد کر رہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *