Adv. Ejaz Maqbool took Rs 60 Lac fraudulently in the Babri case: Adv. Irshad Hanif

Adv. Ejaz Maqbool took Rs 60 Lac fraudulently in the Babri case: Adv. Irshad Hanif

مسلم مرر نے ایڈوکیٹ اعزاز احمد کی بابری مسجد کے پیروی کے نام پر 60 لاکھ کی دھوکہ دھڑھی کو بے نقاب کر دیا بقول ایڈوکیٹ ارشاد حنیف جمعیت علماء ہند سے ایڈوکیٹ ڈاکٹر راجیو دھون کے فیس کے نام پر ایڈوکیٹ اعزاز احمد نے 60 لاکھ مولانا ارشاد مدنی سے وصول کیا جسکی خبر ڈاکٹر دھون کو بھی نہیں تھی