Abrogation of J&K’s special status coincided with rise in human rights violation: Farooq Abdullah

Abrogation of J&K’s special status coincided with rise in human rights violation: Farooq Abdullah

10 دسمبر عالمی یوم انسانی حقوق کے ایک روز قبل سابق وزیر اعلی جموں کشمیر فاروق عبداللہ نے کہا کہ کشمیر کے لیے یکطرفہ اور غیر آئینی قدم لیتے ہوئے دفعہ 35A اور 370 کے منسوخ ہونے اور 5 اگست 2019 سے لاگو لوکڈاؤن کے بعد سے کشمیریوں کے بنیادی اور انسانی حقوق کی خولعام اسمت داری میں خاصہ اضافہ ہوا ہے،
سیاسی جماعتوں کے قائدین کے حرکات پر بےبنیاد پابندی اور روک ٹوک ایک عام بات ہوچکی ہے، 5 اگست سے چل رہے لوک ڈاؤن کے سبب نوجوانوں کو روزگار، رابطہ اور عبادت وغیرہ میں مشقت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جسکے سبب بیروزگاری میں اضافہ ہوا ہے، جو بی جے پی کے دعویٰ کی کشمیر کے خصوصی درجہ ختم کرنے سے روزگار بڑھیگا کو کھوکھلا ثابت کرتا ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *