تمل ناڈو کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پولیس (ڈی جی پی) وی باسکرن نے مدراس ہائی کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ ریاست میں اب تک 86 افراد کو کوڈ – 19 سے جوڑ کر مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا جاچکا ہے۔